ریاض : سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے تھائی لینڈ کو قرآن پاک کے 50 ہزار نسخوں کا تحفہ دیا جائے گا۔


غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے تھائی لینڈ کو قرآن پاک کے 50 ہزار نسخوں کا تحفہ دیا جائے گا۔
اسلامی امور کے وزیر اور مدینہ منورہ میں قرآن پاک کی طباعت کے کنگ فہد کمپلیکس کے جنرل سپروائزر شیخ عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نے میڈیا کو بتایا کہ کنگ فہد قرآن کمپلیکس میں تیار کئے گئے قرآن پاک کے یہ نسخے رمضان المبارک سے قبل تحفہ کے طور پر تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں سیاسی اور اسلامی شخصیات، علمائے کرام اور مبلغین کی موجودگی میں ہونے والی ایک تقریب میں پیش کئے جائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی جانب سے قرآن پاک کا یہ عظیم تحفہ ایک اعلی پیغام کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے سے بھی ہم آہنگ ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 10 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل








