Advertisement
پاکستان

چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں 7ووٹ کس طرح مسترد ہوئے ، جی این این نے پتہ لگا لیا

لاہور :گزشتہ روز ہونیوالے چئیرمین سینیٹ کے انتخابات میں یوسف رضاگیلانی کے 7ووٹ مسترد کیسے ہوئے؟ جی این این نے پتہ لگا لیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 14th 2021, 5:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

 ذرائع کے مطابق  اپوزیشن کو ووٹ کاسٹ کرنے کی پالیسی  مہنگی پڑ گئی ،  پیپلزپارٹی   کی جانب سے خودان 7سینٹرز کو یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے کا کہا گیا ۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے قاسم گیلانی اور قائدین نے خصوصی ہدایات کیں۔ووٹرز نے ہدایات کے مطابق عمل درآمد کیا اور بتائی گئی جگہ پر مہر لگائی۔ قیادت کی جانب سے ان  ہدایات کا مقصد یہ یقینی بنانا تھا کہ یہ ثابت ہو سکے کہ انہوں نے یوسف رضا گیلانی کو ہی ووٹ دیاہے ۔

واضح  رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدوار صادق سنجرانی کامیاب  ہوئے جبکہ اپوزیشن کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کو شکست ہوئی تھی۔ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ میں صادق سنجرانی نے 48 اور یوسف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے جبکہ آٹھ ووٹ مسترد ہوئے۔سات  ووٹ یوسف رضاگیلانی جبکہ ایک ووٹ میں دونوں امیدواروں کے نام  پر مہر لگائی گئی تھی ۔

حکومت کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے نامزد امیدوار مرزا محمد آفریدی نے بھی کامیابی حاصل کی ۔جبکہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے 98 ووٹ کاسٹ ہوئے۔ جس میں حکومتی امیدوار مرزا محمد آفریدی نے 54 اور اپوزیشن کے عبدالغفور حیدری نے 44 ووٹ حاصل کیے۔

Advertisement
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 19 minutes ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 19 hours ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • a day ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • a day ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • an hour ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • an hour ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 19 hours ago
Advertisement