مریم نواز کی گرفتاری سے تاثریہ جائے گا کہ کیونکہ مریم نواز بہت ایکٹیو تھیں اسلیے گرفتار کیا گیا، عمران یعقوب خان
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی گرفتاری سے مسلم لیگ یہ تاثر دے گی کہ کیونکہ مریم نواز بہت ایکٹیو تھیں اسلیے انہیں گرفتار کیا گیا ہے۔

جی این این کے پروگرام " ویو پوائنٹ " میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ سیاست میں ٹائمنگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے اور اس وقت ٹائمنٹ ایسی ہے کہ مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب جو مرضی توجیہات پیش کرے لیکن لوگ ان کو نہیں مانے گے۔اس سے تاثر یہی جائے گا کہ شاید سیاسی انتقام کے لیے کیا گیا۔عمران یعقوب خان نے کہا کہ کیونکہ مسلم لیگ ن یہی بیانیہ لے کر چلتی ہے کہ نیب سیاسی انتقام کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
مریم نواز کی گرفتاری کا فیصلہ سیاسی انتقام ہے؟ سنیئے عمران یعقوب خان کا تجزیہ @imranyaqubkhan @PTIofficial @pmln_org @MaryamNSharif #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/vrPfcFhdXY
— GNN (@gnnhdofficial) March 13, 2021
سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا کہ اگر مریم نواز کو اس وقت گرفتار بھی کرلیا جائے تو عام تاثر مسلم لیگ یا پی ڈی ایم یہی دے گی کہ کیونکہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کرنا تھا اور مریم نواز بہت ایکٹیو تھیں اسلیے حکومت نے نیب کو استعمال کرکے ان کو گرفتار کرلیا۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 20 گھنٹے قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 21 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل





