Advertisement
تفریح

جینیفر لوپیز اور الیکس روڈریگز نے علیحدگی اختیار کر لی

ویب ڈیسک : ہالی ووڈ اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور الیکس روڈریگز نے منگنی ختم کر کے علیحدگی اختیار کرلی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 14th 2021, 3:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلا ت کے مطابق سابق امریکی بیس بال کھلاڑی الیکس روڈریگز اور جینیفر لوپیز نے 2 سال سے منگنی کر رکھی تھی۔ خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مداح دکھ کا اظہار کر رہے ہیں اور ساتھ ہی رشتہ ختم کرنے کی وجوہات جاننے کے لئے بھی بے چین نظر آرہے ہیں۔

یاد رہے کہ الیکس روڈریگز کی2008 میں پہلی بیوی سے علیحدگی ہوچکی ہے جس سے ان کے دو بچے ہیں جبکہ انہوں نے جینیفر لوپیز سے منگنی کا اعلان 2019 میں کیا تھا۔

ماضی میں ایک انٹرویو کے دوران الیکس روڈریگز نے کہا تھا کہ ہم دو بار شادی ملتوی کرچکے ہیں جس کی ہم پلاننگ بھی کرچکے تھے اور اس کے بعد سے اب تک ہم نے اس بارے میں دوبارہ کوئی بات نہیں کی۔ اب نہیں پتا کہ ہم دوبارہ ایسا کر پائیں گے یا نہیں۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 days ago
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 19 hours ago
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 21 hours ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 2 days ago
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 18 hours ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 days ago
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 18 hours ago
Advertisement