Advertisement

رحیم یارخان : خوشیوں سے بھرا گھرماتم کدے میں بدل گیا

رحیم یارخان : رحیم یارخان میں خوشیوں بھرا گھر ماتم کدہ میں بدل گیا، شادی کی رنجش پر فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 16th 2021, 1:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پنجاب  کے ضلع   رحیم یا ر خان میں شادی میں فائرنگ کا واقعہ تھانہ صدر کے علاقے فتو والا میں پیش آیا ، جہاں  مہندی کی  تقریب کی دوران رنجیدہ ملزم نے دولہے پر فائرنگ کردی ، جس کی زد میں دو بچے آگئے ، گولیاں لگنے سے ایک بچہ موقع پر جاں بحق جبکہ  دوسرا ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق  بچوں کی عمریں 9، 10 سال ہیں۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ   ملزم، دولہے کی شادی سے نا خوش تھا اور اس سے بدلہ لینے کیلئے اس نے  یہ انتہائی  قدم اٹھایا ، پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار  کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ واقعے کی تفتیش جاری ہے ۔

Advertisement
کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی  کا نوٹس

  • 6 گھنٹے قبل
عہد رفتہ سے خستہ حالی   اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!

  • 7 گھنٹے قبل
پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے

  • 9 گھنٹے قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
 محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال

  • 5 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

  • 7 گھنٹے قبل
مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار

  • 6 گھنٹے قبل
روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری

  • 9 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
سینیٹ الیکشن : علی امین  سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement