Advertisement
ٹیکنالوجی

گاڑیوں کےسیلز ٹیکس میں 5 فیصدکمی کا اعلان

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے سبب گاڑی خریدناخواب بن کر رہ گیا تاہم اب سوزوکی  گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اچھی خبر آئی ہے۔سیلز ٹیکس میں 5 فیصدکمی کر دی گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 17th 2022, 8:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
گاڑیوں کےسیلز ٹیکس میں 5 فیصدکمی کا اعلان

تفصیلات کے مطابق سوزوکی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کرکے 12 فیصد کرنے کی منظوری دے  دی گئی  جس کے بعد قیمت میں کمی سے شہریوں کا گاڑی خریدنے کا خواب پورا ہو سکے گا،اس حوالے سے وفاقی ٹیکس محتسب آصف محمود جاہ نے کہا ہے کہ  ٹیکس میں کمی کی منظوری صدر عارف علوی نے دی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ معاملے پر 24 شکایات درج کروائی گئی تھیں جس کے بعد صارفین کو پانچ فیصد اضافی ٹیکس واپس کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے جس سے گاڑی خریدنے والوں کی بڑی مشکل حل ہو گئی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت اور خریداری کیلئے اپنے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں ترمیم کے بعد پیدا ہونے والی غلط فہمی پر وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ بورڈ نے مزید ٹیکس لگانے کے بجائے رعایت میں توسیع کی ہے۔

Advertisement
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

  • 3 دن قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار

  • ایک دن قبل
علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی

  • ایک دن قبل
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف

پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف

  • ایک دن قبل
ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا

  • ایک دن قبل
قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

  • 3 دن قبل
غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا

  • ایک دن قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے

الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے

  • ایک دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم

  • ایک دن قبل
انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری

  • 3 دن قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ

79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ

  • 3 دن قبل
Advertisement