Advertisement
پاکستان

آرمی چیف کا لاہور کور کے فیلڈ ایریا کا دورہ ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور کے فیلڈ ایریا کا دورہ کیا۔آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 16th 2021, 9:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور کے فیلڈایریا کا دورہ کیا،آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ کورکمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ   آرمی چیف نے جوانوں سے ملاقات  بھی کی،چھوٹے ہتھیاروں کی فائرنگ کا مشاہدہ کیا، آرمی چیف نے جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورتربیت کے اعلی معیار کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ   افسراورجوان خطرات کے پیش نظر پیشہ ورانہ مہارتوں پر توجہ رکھے،اعلی مہارت اورتربیت ہر چیلنج کے موثرجواب میں اہم کردارادا کرتی ہے۔

Advertisement
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
Advertisement