کوئٹہ:پرانا کسٹم غلام رسول پھاٹک کے قریب ایک گھر سے 3 بچوں کی ذبح شدہ لاشیں برآمد۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 16th 2021, 10:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پرانا کسٹم غلام رسول پھاٹک کے قریب ایک گھر سے 3 بچوں کی ذبح شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس زرائع کے مطابق ایک بچی کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ گھر میں موجود نوکرانی کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ کے دوران بچوں کے والدین گھر پر موجود نہیں تھے۔
تاحال واقعہ کی خاص وجہ سامنے نہیں آ سکی لیکن پولیس حکام کی جانب سے ملازمہ کو حراست میں لے کر کارروائی جاری کر دی گئی ہے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




