Advertisement
پاکستان

آخر تماشا انجام پذیر ہوا، پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہوا: سینٹر فیصل جاوید

اسلام آباد : سینٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہوا، استعفےٰ بنے لطیفے۔ وزیراعظم عمران خان کا مؤقف ثابت ہوا کہ عوام کرپشن بچانے نہیں کرپشن کیخلاف نکلتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 17th 2021, 1:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  سینٹر فیصل جاوید  کی جانب سےسوشل میڈیا پر ٹویٹ کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی ہوا ،   آخر تماشا انجام پذیر ہوا، 2020 میں بننے والا اتحاد 2021 میں انجام کو پہنچا، چوروں کی انجمن نے وزیراعظم سے این آر او لینے کیلئے ہر حربہ آزمایا مگر ناکام رہی، لانگ مارچ مذاق بن گیا کیونکہ لوگوں نے انہیں مسترد کیا۔

سینیٹر فیصل جاوید  نے مزید کہا کہ ان کے استعفےٰ بنے لطیفے ۔وزیراعظم عمران خان کا مؤقف ثابت ہوا، عوام کرپشن بچانے نہیں کرپشن کیخلاف نکلتے ہیں،پی ڈی ایم کو مسترد کرنے پر قوم کو سلام۔ الوداع پی ڈی ایم الوداع۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
Advertisement