اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج بھی نہ ہوئی اور ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس اتوار صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 31st 2022, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر بحث ایجنڈے کا حصہ تھی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو بحث کا آغاز کرنا تھا۔
وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی عدم اعتماد کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایوان کا اعتماد کھوچکے ہیں۔
اکثریت کا اعتماد کھو دینے کے بعد عمران خان اب وزارتِ عظمیٰ کے عہدے پر فائز نہیں رہ سکتے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 14 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 15 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 15 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 8 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



