Advertisement
پاکستان

آصف زرداری کا آصفہ بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے کا اعلان

اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو بھی سیاست میں لانے کا اعلان کر دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 31st 2022, 11:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آصف زرداری کا  آصفہ بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں لانے کا اعلان

پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو کو اگلے انتخابات میں پارلیمانی سیاست میں لے کر آؤں گا۔

صحافی نے سوال کیا کہ آپ اپنی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو پارلیمانی سیاست میں کب لا رہے ہیں؟ اس پر سابق صدر نے جواب دیا کہ انشاء اللہ اگلے الیکشن۔

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی۔

کیا تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کو کامیابی کے بعد اقتدار پرامن منتقل ہوگا؟صحافی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اب کچھ بھی نہیں کرسکتا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 9 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 16 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 15 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 13 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 days ago
Advertisement