اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کاقوم سے خطاب 7 بجکر 15 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 31st 2022, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا خطاب 7 بجکر 15 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔
وزیر اعظم کا قوم سے خطاب 715 منٹ پر ٹیلی کاسٹ کیا جائیگا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 31, 2022
اس سے قبل اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان شام کو کسی بھی وقت قوم سے خطاب کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کے سامنے اپنا مؤقف رکھیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں بڑا اعلان بھی کریں گے۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 18 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 18 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 17 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



