Advertisement
پاکستان

وزیراعظم کا قوم سےخطاب 7 بجکر 15 منٹ پر نشر کیا جائے گا

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کاقوم سے خطاب 7 بجکر 15 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 31st 2022, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کا قوم سےخطاب 7 بجکر 15 منٹ پر نشر کیا جائے گا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا خطاب 7 بجکر 15 منٹ پر نشر کیا جائے گا۔

اس سے قبل اسلام آباد میں صحافیوں سے غیررسمی بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان شام کو کسی بھی وقت قوم سے  خطاب کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم موجودہ صورتحال پر قوم کے سامنے اپنا مؤقف رکھیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں بڑا اعلان بھی کریں گے۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 17 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 16 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے