Advertisement
تجارت

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 157 روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 157 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 1 2022، 12:25 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 157 روپے سے زائد کا اضافہ

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 157روپے44پیسے کا اضافہ ہو جائے گا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2،916 روپے 11 پیسے ہو گئی ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مجموعی طور پر 13.31 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد فی کلو قیمت 247 روپے 12 پیسے ہوگئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔

Advertisement
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 13 منٹ قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 19 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 18 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک