اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 157 روپے 44 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 1st 2022, 12:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اوگرا کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اپریل سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 157روپے44پیسے کا اضافہ ہو جائے گا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2،916 روپے 11 پیسے ہو گئی ہے۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مجموعی طور پر 13.31 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد فی کلو قیمت 247 روپے 12 پیسے ہوگئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 19 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






