فیصل آباد : فیصل آباد کے علاقہ نجف کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 40 سالہ شخص جان سے ہاتھ دھو بیٹھا ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 18th 2021, 12:14 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے نجف کالونی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 40سالہ موٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہار گیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورپولیس موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار نامعلوم شخص کی نعش کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




