اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 18 2021، 12:22 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی کابینہ سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم کو صوبائی کابینہ کی کارکردگی سے آگاہ کیا جائے گا جبکہ وزیراعظم کو پنجاب میں کوویڈ صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ قبضہ مافیا کیخلاف کتنے آپریشن ہوئے اور کتنی سرکاری اراضی واگزار ہوئی ہے اس حوالے سے بھی وزیر اعظم کو بریفنگ دی جائے گی۔

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- 2 دن قبل

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
- 11 گھنٹے قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- ایک دن قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 دن قبل

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے
- 12 گھنٹے قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- 2 دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- ایک دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- ایک دن قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




