لاہور میں ساجد احمد خان بھٹی، چوہدری ظہیر الدین، میاں اسلم اقبال، یاور عباس بخاری اور محمد بشارت راجا بھی شامل تھے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 1st 2022, 10:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔
لاہور میں ساجد احمد خان بھٹی، چوہدری ظہیر الدین، میاں اسلم اقبال، یاور عباس بخاری اور محمد بشارت راجا بھی شامل تھے۔
چوہدری پرویز الہٰی سے ہاشم جواں بخت، سبطین خان، اختر علی ملکم میاں محمود الرشید، حافظ عمار یاسر، راجا راشد حفیظ، محمد اخلاق اور مراد راس سمیت دیگر نے ملاقات کی۔
پی ٹی آئی اور ق لیگ کے پنجاب کے نامزد وزیر اعلیٰ نے دوران ملاقات اراکین اسمبلی سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 15 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






