اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رکن نیشنل اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 1st 2022, 10:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے ایم این اے علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے گئے ہیں۔
ذرائع میڈیا کے مطابق جاری اعلامیےمیں بتایا گیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے قواعد و ضوابط کے طریقہ کار کے تحت پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں۔
پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد ممبر قومی اسمبلی علی وزیر تحریک عدم اعتماد پر ممکنہ طورپر اتوار کو ہونے والی ووٹنگ میں حصہ لے سکیں گے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 19 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 21 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






