اسلام آباد:میڈیا سے گفتگو میں قائد حزب اختلاف شہاز شریف نے کہا کہ ہم پر درجنوں مقدمات بنائے گئے مگر ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہ ہوئی۔


تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے احتساب کے نام پر بدترین انتقام لیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیوز کانفرس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کرپشن کے خاتمے کا کبھی ڈھنڈورا نہیں پیٹا، عدم اعتماد کے حوالے سے وزیر اعظم کے خلاف نمبرز پورے ہیں، اتوار کو عمران خان کو شکست ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ ابھی تک کسی اتحادی یا پارٹی کو کال نہیں آئی کہ یہ نہ کریں،
شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ اپوزیشن کی حکومت آئی تو سب سے پہلے غریب کی زندگی بہتر کریں گے۔
ذرائع کے مطابق پریس کانفرس کے دوران شہباز شریف کو سابق وزیر اعظم نواز شریف کا فون بھی آیا۔
شہباز شریف نے نواز شریف سے کہا کہ 'اتحادی جماعتوں سے مشاورت جاری ہے،میں پریس کانفرنس میں بیٹھا ہوں، ابھی آپ سے بات کرتا ہوں۔'
انہوں نے کہا کہ نواز شریف اپنے علاج کے بعد جلد پاکستان واپس آ جائیں گے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 20 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 14 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل






