یکم جولائی 2021 سے انٹربینک میں ڈالر 26 روپے 55 پیسے مہنگا ہوا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 1st 2022, 11:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک امریکی ڈالر 184 روپے 9 پیسے کا ہوگیا۔
یکم جولائی 2021 سے انٹربینک میں ڈالر 26 روپے 55 پیسے مہنگا ہوا۔
ماہانہ اوسط روپے کی قدر میں 2 روپے 95 پیسے کمی ہوئی۔
پی ٹی آئی دور میں ڈالر کی قیمت میں 60 روپے 4 پیسے اضافہ ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/tNTH598ZxU pic.twitter.com/GitPjwfDZg
— SBP (@StateBank_Pak) April 1, 2022

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 16 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








