راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکہ کے سابق مندوب زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے۔
آئی ایس پی آر کی مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سکیورٹی صورت حال کے علاوہ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی۔
بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں انسانی بحران کے خطرے سے نمٹنے کے لیے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اسلام آباد سکیورٹی ڈائیلاگ میں شرکت پر زلمے خلیل زاد کا شکریہ اداکیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ زلمے خلیل زاد نے علاقائی استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا اور پاکستان کے ساتھ ہرسطح پر سفارتی تعاون کے لیے کردار ادا کرنے کا عہد کیا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago






