اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 6th 2022, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق تحریک انصاف سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر بنی گالہ میں ہوگا،جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، آئندہ انتخابات اور پنجاب کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی ۔
اجلاس میں شرکت کیلئے قانونی ماہرین کو بھی مدعو کیا گیا ہے ، اجلاس میں نگراں حکومت کے قیام سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں اپوزیشن سے نگراں وزیراعظم کا نام نہ آنے کے بعد قانونی آپشنز پر غورہوگا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 22 منٹ قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 3 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 6 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 4 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 5 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






