پی ٹی آئی ایم پی اے عابدہ راجہ کا بائیس سالہ سمیع گاڑی میں موجود تھا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 6th 2022, 9:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی ٹی آئی کی ممبر صوبائی اسمبلی عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی ایم پی اے عابدہ راجہ کا بائیس سالہ سمیع گاڑی میں موجود تھا، ٹانگ پر فائر لگنے سے ایم پی اے کا بیٹا زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، پولیس کا کہناتھا کہ نوجوان سمیع والدین سے ناراضگی کے باعث ذہنی طور پر پریشان تھا،سمیع نے والدین سے ناراضگی کے بعد خود کو گولی مار کر زخمی کیا۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 19 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 12 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 17 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





