راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سوات کے علاقے کانجو میں انٹیلی جنس اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے، آپریشن کے دوران خطرناک دہشتگرد مکرم ہلاک ہوگیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 18th 2021, 12:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سوات کے علاقے کانجو میں انٹیلی جنس اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران خطرناک دہشتگرد مکرم ہلاک جبکہ ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 مقامی راہگیر بھی شہید ہو گئے۔ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔ تحریک طالبان پاکستان سوات سے تعلق رکھنے والے دونوں دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔دونوں دہشت گرد اسکولوں کو تباہ کرنے، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری کی کارروائیوں میں بھی ملوث تھے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 4 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




