پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں
لاہور:پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 3:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبی کا علامتی اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بنانے کی قرارداد پیش کی گئی۔
پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس ہوا جس میں حمزہ شہباز کوقائد ایوان بنانے کی قرار داد چودھری اقبال گجر نے پیش کی۔
ارکان نے ہاتھ کھڑے کرکے قرارداد کی منظوری دی،ایوان میں" وزیراعلی ٰ پنجاب حمزہ شہباز" کے نعرے بھی لگائے گئے۔
علامتی اجلاس میں 199 افراد نے قرارداد کی حمایت کی۔
اجلاس میں قرارداد پاس ہونے پر مریم نواز نے حمزہ شہبازکو مبارکباد دی،اس دوران حمزہ کو مبارکباد دیتے ہوئے مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں۔
مریم نواز کا کہنا تھاکہ یہ فتح کے آنسو ہیں، خوشی کے آنسو ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ بہت جلد نواز شریف واپس آ رہے ہیں۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- an hour ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- an hour ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 6 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





