Advertisement
پاکستان

محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اطراف  دفعہ 144 نافذکر دی

لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اطراف  دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 3:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اطراف  دفعہ 144  نافذکر دی

تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے اطراف میں احتجاج کا خطرہ تھا جس کے باعث محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اطراف  دفعہ 144  نافذکر دی ہے۔

لاہور میں 15 روز کےلئے رینجرز بھی طلب کرلی  گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی شخص کو حراست میں لیا جا سکتا ہے جبکہ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد چار سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 7 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 30 منٹ قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 5 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 17 منٹ قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار