لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اطراف دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 3:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے اطراف میں احتجاج کا خطرہ تھا جس کے باعث محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اطراف دفعہ 144 نافذکر دی ہے۔
لاہور میں 15 روز کےلئے رینجرز بھی طلب کرلی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کسی بھی شخص کو حراست میں لیا جا سکتا ہے جبکہ دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد چار سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک گھنٹہ قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





