لاہور:ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم نے کہا کہ حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے ہیں۔
اپنے پیغام میں انہوں نے حمزہ شہباز کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر اظہار تشکر بھی کیا اور نواز شریف زندہ بعد کا نعرہ بھی لگایا۔
Hamza Shehbaz Sharif with 199 votes elected as Chief Minister Punjab. Shukar Alhamdolillah.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 6, 2022
Sherrrrrrr ???
Nawaz Sharif zindabad ?❤️
واضح رہے کہ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبی کے علامتی اجلاس کا انعقادکیا گیا جس میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بنانے کی قرارداد پیش کی گئی۔
پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کوقائد ایوان بنانے کی قرار داد چودھری اقبال گجر نے پیش کی۔
ارکان نے ہاتھ کھڑے کرکے قرارداد کی منظوری دی،ایوان میں" وزیراعلی ٰ پنجاب حمزہ شہباز" کے نعرے بھی لگائے گئے۔
علامتی اجلاس میں 199 افراد نے قرارداد کی حمایت کی۔
اجلاس میں قرارداد پاس ہونے پر مریم نواز نے حمزہ شہبازکو مبارکباد دی،اس دوران حمزہ کو مبارکباد دیتے ہوئے مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں۔
مریم نواز کا کہنا تھاکہ یہ فتح کے آنسو ہیں، خوشی کے آنسو ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ بہت جلد نواز شریف واپس آ رہے ہیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago





