Advertisement
پاکستان

پاکستان : کورونا سے 24 گھنٹے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، 170 کیسزرپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  کی پانچویں لہر کے دوران یومیہ کیسزاور اموات  میں    مسلسل کمی ہورہی ہے ۔  

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 7 2022، 1:53 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان : کورونا سے 24 گھنٹے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، 170 کیسزرپورٹ

تفصیلات کے مطابق  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق  پاکستان  میں مسلسل چوتھے روز  کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ، ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 361ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران170کیسز رپورٹ ہوئے  جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 26ہزار 093 ہوگئی ہے ۔ 

قومی ادارہ صحت  کے مطابق  ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد9ہزار 198ہوگئی ، گزشتہ24گھنٹوں میں 70 افرادکوروناسےشفا یاب ہوئے  ہیں جبکہ  اب تک14لاکھ 86 ہزار534 مریض  کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔ 

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناکے28ہزار967ٹیسٹ کیےگئے  ہیں۔ پاکستان میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.58فیصدرہی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

Advertisement
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • a day ago
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 days ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 18 hours ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 days ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • a day ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 3 hours ago
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 4 days ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 4 hours ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات