یمن کے صدر نے نائب صدر کو برطرف کر کے اختیارات صدارتی کونسل کو منتقل کردیئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 7th 2022, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے یمنی صدر کے اختیارات نئی صدارتی کونسل کو منتقل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے . سعودی عرب نے یمن صدارتی کونسل پر حوثیوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے ۔
خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب 3 بلین ڈالر کے ساتھ یمن کی معیشت کی سہارا دے گا ، دو بلین ڈالر ریاض سے اور ایک بلین ڈالر متحدہ امارات سے آئیں گے۔
یمن کے انسانی بحران پر اقوام متحدہ کی امداد کے لیے 300 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔
خبرایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے یمن کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے ایک بین الاقوامی کانفرنس کا بھی مطالبہ کیا ۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 9 منٹ قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 19 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 21 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





