Advertisement
پاکستان

"شہبازشریف بھی ہوٹل میں اجلاس بلا کر وزیراعظم بن جائیں"

اسلام آباد:گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ شہبازشریف بھی ہوٹل میں اجلاس بلا کر وزیراعظم بن جائیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 8th 2022, 12:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
"شہبازشریف بھی ہوٹل میں اجلاس بلا کر وزیراعظم بن جائیں"

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان کی شہرت دیکھ اپوزیشن الیکشن سے بھاگ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی کوشش ہے کہ دو چار مہینےکیلئےحکومت مل جائے ، اپوزیشن والے اس عرصے میں نیب کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔

عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ اپوزیشن والے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے بھی چھٹکارا چاہتے ہیں ، کیااپوزیشن الیکشن کرانے کامطالبہ نہیں کررہی تھی ۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف بھی ہوٹل میں اجلاس بلا کر وزیراعظم بن جائیں،ہم عدالتی فیصلہ من وعن قبول کریں گے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 18 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 13 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار