Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے :وزیر اعظم عمران خان

 وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2022, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے :وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے  قانونی ٹیم سے ملاقات کی، ملاقات میں اٹارنی جنرل خالد جاوید خان ، بابر اعوان، اظہر صدیق ایڈووکیٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔ 
 
ذرائع کے مطابق  ملاقات میں قانونی ٹیم نے سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کی سماعت پر بریفنگ دی۔

 ذرائع کا کہنا ہےکہ قانونی ٹیم سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے، تحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے،غیر ملکی سازش کو کسی طور پر کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

خیال رہے کہ قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف  تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، فیصلہ آج شام ساڑھے 7 بجے سنایا جائےگا۔

Advertisement
کراچی میں شدید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر، پی آئی اے کی پروازیں بھی تاخیر کا شکار

  • 4 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک ہفتے تک لوڈشیڈنگ سے آزاد بجلی فراہم کریں ، وزیر اعظم

  • 6 گھنٹے قبل
ای سی سی نے مون سون بارشوں کے متاثرین کے لیے 5 ارب 80 کروڑ روپے کے امدادی پیکیج کی منظوری دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
مصر کی متنازع ٹک ٹاکر ’یاسمین‘  لڑکا نکلا

مصر کی متنازع ٹک ٹاکر ’یاسمین‘ لڑکا نکلا

  • 4 گھنٹے قبل
کراچی میں موسلادھار بارش سے شہر کا انفراسٹرکچر متاثر، انٹرنیٹ اور موبائل سروسز بھی متاثر

مہاراشٹرا میں شدید بارشوں  سے  7 افراد  ہلاک، ممبئی میں صورتحال خراب

  • 8 گھنٹے قبل
انسداد دہشت گردی ایکٹ آئین اور جمہوریت کے چہرے پر طمانچہ ہے،  حافظ حمداللہ

  • 7 گھنٹے قبل
کراچی میں شدید بارشیں ،صوبائی حکومت  کاکل اسکول بند رکھنے کا اعلان

ہدایتکار سید نور اور  اداکارہ صائمہ نور فلم " ویلکم ٹو پنجاب" دیکھنے سینما پہنچ گئے

ہدایتکار سید نور اور اداکارہ صائمہ نور فلم " ویلکم ٹو پنجاب" دیکھنے سینما پہنچ گئے

  • 8 گھنٹے قبل
آذربائیجان کا دفاعی وفد ائیر ہیڈکوارٹرز کے دورے پر، پاک فضائیہ سے ٹریننگ  میں  دلچسپی

آذربائیجان کا دفاعی وفد ائیر ہیڈکوارٹرز کے دورے پر، پاک فضائیہ سے ٹریننگ میں دلچسپی

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم  کی  وزیراعلیٰ سندھ کو فون کرکے ہر ممکن معاونت کی پیش کش

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو فون کرکے ہر ممکن معاونت کی پیش کش

  • 4 گھنٹے قبل
40 ملی میٹر سے زائد بارش کی صورت میں صورتحال خراب ہو جاتی ہے، 100 ملی میٹر بارش ہو چکی ، مئیر کراچی