اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نااہل اور عوام دشمن حکومت سے جان چھڑائی ہے، ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن احتساب ہوگا۔

.png&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عوام کی جان ایک نااہل اور نالائق حکومت سے چھڑائی ہے ، ہم انتقام پر یقین نہیں رکھتے ہیں ، انتقام نہیں ہوگا لیکن احتساب ضرور ہوگا، جو لاہور اور بنی گالہ تک مال گاڑی چلتی تھی اس کا حساب ہوگا۔
مریم نواز نے کہا کہ ابھی مسلم لیگ ن کی حکومت قائم نہیں ہوئی اثرات آنے لگ گئے، اسٹاک ایکسچینج بہتر ہورہا ہے، روپے کی قدر میں بہتری آ رہی ہے، بزنس کمیونٹی کو اندازہ ہونا شروع ہو گیا ملک اب ترقی کرے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ پرانی والی مسلم لیگ ن نہیں ہے اگر ملک فتنہ پھیلانے کی کوشش کی گئی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی آج نئے وزیراعظم کا انتخاب ہوگا ، نئے وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے شہباز شریف متحدہ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل





