Advertisement
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہورہا ئیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ محمد سرفراز عباس خان نے ہائیکورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 19th 2021, 6:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق محمد سرفراز عباس خان نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شبلی فراز پہلی بار 2015ء میں سینیٹر بنے اور انکے عہدے کی معیاد 2 مارچ کو ختم ہو گئی،21 اپریل 2020ء کو سینیٹر شبلی فراز کو وزارت اطلاعات و نشریات کا قلمدان سونپا گیا، 3 مارچ کو شبلی فراز دوسری بار سینیٹر منتخب ہوئے۔ 

درخواست گزار نے کہا کہ آئین کے تحت سینٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد شبلی فراز وزیر اطلاعات کا عہدہ چھوڑنے کے پابند تھے، اور انہیں دوسری بار سینیٹر منتخب ہونے کے بعد وفاقی وزیر کا دوبارہ حلف لینا چاہیے تھا ۔ شبلی فراز 2 ہفتوں سے غیر قانونی طور پر وزیر اطلاعات و نشریات کے عہدے پر براجمان ہیں۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ سینیٹر شبلی فراز کو عہدے سے ہٹایا جائے اور درخواست کے حتمی فیصلے تک کام کرنے سے روکا جائے۔ 

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 16 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 10 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 16 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement