Advertisement
پاکستان

شہباز شریف نے اپنے دور میں غیر قانونی پلاٹ الاٹ کیے: عثمان بزدار

لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ( ایل ڈی اے ) میں کی جانے والی غیرقانونی الاٹمنٹس پر کارروائی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ شہباز شریف نے اپنے دور میں غیر قانونی پلاٹ الاٹ کیے، بیواؤں اور مستحقین کیلئے مختص پلاٹ سیاسی شخصیات کو دیئے گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 19th 2021, 6:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں مسلم لیگ ن کی جانب سے ایل ڈی اے میں غیر قانونی پلاٹس کی الاٹمنٹ کی گئی ہیں،بیواوؤں اور مستحقین کے لئے مختص پلاٹس سیاسی شخصیات کو دیئے گئے۔1352پلاٹ لاہور کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی الاٹ کئے گئے جن کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اینٹی کرپشن کو غیر قانونی قبضے ختم کرنے کی ہدایات کردی گئیں ہیں،اینٹی انکروچمنٹ مہم کامیاب بنائیں گے۔

معاون خصوصی شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے دور میں قمر زمان خان کو ڈی جی ایل ڈی اے لگایا گیا تھا اور دو ہزار سے زائد ایل ڈی اے کے پلاٹس الاٹ کئے گئے،ایسے بھی کیسز ہیں جن میں ایک ایک ایم پی اے کے خاندا ن کو چودہ چودہ پلاٹ الاٹ کئے گئے ہیں۔جس نے بھی پلاٹس الاٹ کئے چاہے نواز شریف ہو یا کوئی ملازم ان سے ریکور ی کی جائے گی۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 18 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 13 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement