لودھراں : لودھراں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 19th 2021, 6:53 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے ضلع لودھراں کے علاقے اللہ ورائے والا چوک پر یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا ، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ دو زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ واقعے میں قتل ہونے والے چاروں افراد کار میں سوار تھے جبکہ نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے ۔ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری نے اللہ وریائے والا چوک مکمل طور پر سیل کردیا ۔ زخمیوں اورجاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 14 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 16 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





