Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم شہبازشریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کل  13 اپریل کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 12th 2022, 3:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم شہبازشریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

تفصیلات  کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں کے سربراہان  کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔

ترجمان کے مطابق  شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقاتیں بھی کریں گے ۔ وزیرِ اعظم کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی حکمتِ عملی کیلئے مشاورتی عمل کی صدارت بھی کریں گے۔ 

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مزارِ قائد کے دورے کا مقصد پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے قائد اعظم کے وضع کردہ سنہری اصولوں کی پیروی کا اعادہ کرنا ہے ۔

واضح رہے کہ شہباز شریف گزشتہ روز پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔

Advertisement
غزہ جنگ بندی معاہدے پر آج سے عمل درآمدشروع

  • 34 منٹ قبل
جنوبی کوریا کے معطل صدر کی حراست میں توسیع پر حامیوں کا عدالت پر دھاوا

  • ایک گھنٹہ قبل
پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کی شدت میں اضافہ

30 لاکھ روپے سے زائد کا پیکج لینے والے عازمین کا حج سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط

  • 12 گھنٹے قبل
کمبائنڈ ٹاسک فورس کی کمان رائل نیوزی لینڈ نیوی کے حوالے

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پیر کو طلب

  • 10 گھنٹے قبل
نائیجیریا : آئل ٹینکر الٹنے کے بعد دھماکے ،پیٹرول حاصل کرنیوالے 70 افراد ہلاک

نائیجیریا : آئل ٹینکر الٹنے کے بعد دھماکے ،پیٹرول حاصل کرنیوالے 70 افراد ہلاک

  • ایک گھنٹہ قبل
190 ملین پاؤنڈ کیس کی تحقیقات برطانوی ایجنسی نے خود کیں ہیں ، وفاقی وزیر اطلاعات

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ  کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری

پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ  کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری

  • 12 گھنٹے قبل
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سے لاپتہ بچے صارم کی لاش مل گئی

  • 10 گھنٹے قبل
عافیہ صدیقی نے صدر جوبائیڈن سے معافی کی اپیل ، برطانوی میڈیا کا دعویٰ

  • 4 منٹ قبل
نائب وزیراعظم کی  مراکش کشتی حادثہ متاثرین کی بھرپور اور بروقت مدد کی ہدایت