وزیراعظم آج پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک میٹرو بس سروس کا افتتاح کرینگے
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک میٹرو بس سروس منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 18th 2022, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اس موقع پر میٹرو بس میں سفر کرنے کے علاوہ تقریب کے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کچھ روز قبل التوا کا شکار پشاور موڑ تا نیواسلام آبادایئرپورٹ میٹروبس سروس منصوبےکا دورہ کیا تھا ،
وزیراعظم نے منصوبے کے التوا سے تعلق انکوائری کا حکم دیتے ہوئے منصوبے کی جلد ازجلد تکمیل کا حکم دیا تھا ۔

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 19 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک گھنٹہ قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 36 منٹ قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 19 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 11 منٹ قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 19 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



