اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ہفتہ وارمہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ ایک ہفتے میں 22اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.19 فیصدکی کمی ہوئی ہے، مہنگائی کی مجموعی شرح 13.21فیصدریکارڈکی گئی،ایک ہفتے میں 22اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا، ایک ہفتے میں 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 20 کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر 8 روپے اورانڈے فی درجن 2 روپے 13 پیسے مہنگے ہوئے،5 لیٹرخوردنی تیل کی قیمتوں میں 5 روپے 23پیسے مہنگاہوا، آلو، چینی، آٹا، گھی، جلانےکی لکڑی، مصالحہ جات،گڑاوردہی بھی مہنگے ہوئے،ایک ہفتے میں زندہ مرغی 16روپے 95 پیسےسستی ہوئی، پیاز، لہسن، دودھ،دال مسور، دال مونگ اور چاول سستےہوئے ہیں۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 17 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 15 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل







