Advertisement

حج کے خواہشمند افراد کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

ریاض : سعودی عرب نے حج کے خواہشمند افراد کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دیدی ، بیرون ممالک سے آنے والے عازمین کو عالمی ادار ہ صحت کی منظور شدہ ویکسین کا مصدقہ ثبوت پیش کرنا ہوگا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 20th 2021, 12:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  سعودی عرب نے حج  کے خواہشمند  افراد کیلئے کورونا ویکسین  لازمی قرار دیدی۔سعودی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا  ہے کہ   رواں سال حج کی ادائیگی کے خواہشمند سعودی شہری یا غیر ملکی اقامہ ہولڈرز ہیں انہیں چاہئیے کہ وہ ذوالحجہ سے قبل کورونا ویکسی نیشن کا کورس مکمل کر   لیں۔

سعودی  حکام نے کہا ہے کہ مملکت آمد سے کم ازکم 2 ہفتے قبل ویکسین کاکورس مکمل کرلیں اور مملکت آنےسے72گھنٹےقبل پی سی آرٹیسٹ کرانالازمی ہوگا۔

سعوی وزارت صحت کی جانب سے جاری  بیان کے مطابق  عازمین حج کو انکی رہائش گاہوں سے مقررہ پروگرام اور احتیاطی تدابیر کے تحت نکالا جائے گا جن میں سماجی فاصلے کا اصول اور ماسک کی پابندی لازمی ہوگی۔ہجوم کوکنٹرول کرنےکیلئےعازمین کے گروپس مرتب کیے جائیں گے، ہرگروپ میں100افرادسےزیادہ شامل نہیں ہوں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب کے وزیر برائے صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا  تھا کہ رواں سال حج ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین کو کرونا ویکسین لازمی لگوانا ہوگی۔انہوں نے مزید کہا تھا کہ حج سیزن سے قبل مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کرونا کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 14 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 days ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 18 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 16 hours ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 days ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 11 hours ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 days ago
Advertisement