Advertisement
تفریح

بگ باس کے سیزن 14 کی مقبول فائنلسٹ کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

دہلی : بگ باس کے سیزن 14 کی مقبول ترین فائنلسٹ نکی تمبولی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 20th 2021, 11:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف فوٹو شیئرنگ  ایپ  انسٹاگرام پر نکی تمبولی نے ایک پیغام میں مداحوں کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ  " آج صبح میرا  کورونا  ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق تمام احتیاطی تدابیر اور ادویات لے رہی ہوں"۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Nikki Tamboli (@nikki_tamboli)

اداکارہ نکی تمبولی نے کہا کہ  ان تمام افراد جن سے میں گزشتہ کچھ روز کے دوران رابطے میں رہی ہوں وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں۔انہوں نے مزید کہا کہ  برائے مہربانی محفوظ رہیں، ماسک پہنیں، باقاعدگی سے اپنے ہاتھوں کو سینیٹائز کریں اور سماجی فاصلہ  اختیار کریں۔

خیال رہے کہ نکی تمبولی سے قبل بالی ووڈ  اداکار رنبیر کپور ، ان کی والدہ نیتو کپور ، ورون دھون ،کریتی سینن اور امیتابھ بچن سمیت کئی اداکار کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 10 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 17 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
Advertisement