پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ الیکشن کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے کریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 3:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ایف آئی آر درج کرنا پی ٹی آئی کے ورکرز کو ڈرانے دھمکانےکی بھونڈی کوشش ہے، ہم لانگ مارچ بھی کریں گے، دھرنے سے متعلق حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔
اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ ہم نے اسلام آباد سے اپنا ہدف حاصل کرکے ہی جانا ہے، عمران خان کی کردار کشی کے لیے ن لیگ نے دو انٹرنیشل فرمز کو ہائر کیا ہے۔
شبلی فراز نے کہا کہ فرح کو اگر عمران خان کی ذات کے ساتھ جوڑا جائے گا تو ہم اس کی وضاحت ضرور کریں گے، اسٹبلشمنٹ یا عدلیہ، کسی سے ذاتی ایشو نہیں ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ الیکشن کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے کریں گے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 21 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 5 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


