اسلام آباد:فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روک دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 4:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
فیصلے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی، سیکرٹری داخلہ اور پولیس حکام کو پابند کیا گیا ہے کہ سعودی عرب واقعے پر اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں نہ کرنے کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو امریکہ سے واپسی پر گرفتارکرنے سے روکا ہے جبکہ پولیس کو فواد چودھری کےخلاف 9 مئی تک کارروائی سے بھی روک دیا ہے۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 4 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 20 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


