Advertisement
پاکستان

منظوروسان نے عام انتخابات سے متعلق پیش گوئی کردی

عمران خان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام نے اسے رد کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
منظوروسان نے عام انتخابات سے متعلق پیش گوئی کردی

کراچی:  پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے عام انتخابات کے متعلق نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات آئندہ سال فروری 2023 کے پہلے ہفتے میں ہوتے دیکھ رہا ہوں،  شیخ رشید غریب آدمی ہے اسے کون مارے گا، حکومت کسی کو مارنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کا احتساب ضرور ہوگا، خود کو بہادر سمجھنے والے اب احتساب سے بھاگ رہے ہیں۔منظوروسان نے اپنی پیشگوئی میں کہا کہ عمران خان، شیخ رشید اڈیالہ اور خیرپور جیل نہیں بلکہ اب مچ جیل جائیں گے، دھرنے دھرنے ہی ہوتے ہیں، دھرنوں سےحکومتیں نہیں جاتی، عمران خان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے عوام نے اسے رد کیا۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 18 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 19 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 19 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 13 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 15 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'