میں تو پہلے کہتا تھا ان کے حالات بہت خراب ہیں

شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ عوام سمندر کی طرح باہر نکلیں گے۔
شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔ 9شہروں میں ہمارے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔اداروں اور پی ٹی آئی کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔
ان کا کہنا ہے کہ جہاں بھی جائے چور چور ہوتا ہے۔ میں تو پہلے کہتا تھا ان کے حالات بہت خراب ہیں۔ حکمرانوں کو لندن میں بھی عوامی ردعمل کا سامنا رہے گا۔
انہوں نے کہا ہے کہ یہ لندن جائیں گے تو وہاں آنسو گیس چلے گی۔لوگ انہیں بہت زیادہ نفرت کرتے ہیں۔لندن میں پولیس کو بکتر بند گاڑیاں لینی پڑیں گی۔
ان کا کہنا ہے کہ جن کو رات کو فرد جرم لگنی تھی صبح وزیراعظم بنا دیا۔بعض لوگوں پر ایک ایک ٹن منشیات کا الزام ہے۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 16 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 15 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 16 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 12 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 10 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 21 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

