عالم اسلام کی ترقی، خوشحالی اور فلسطین، کشمیر، یمن میں امن کے قیام کیلئے دعائیں کیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 5:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مکہ مکرمہ : خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور راحیل شریف نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی ہے، عید کا سب سے بڑا اجتماع مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں ہوا۔
گورنر مکہ اور گورنر مدینہ منورہ کے علاوہ علماء ومشائخ اور اتحادی افواج کے جنرل (ر) راحیل شریف نے بھی نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی اور عالم اسلام کی ترقی، خوشحالی اور فلسطین، کشمیر، یمن میں امن کے قیام کیلئے دعائیں کیں۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 15 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 20 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 14 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 11 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





