Advertisement
پاکستان

31مئی سے پہلے اس جعلی حکومت کادھڑن تختہ ہو گا، بڑا دعویٰ

تحریراسکوائر سے زیادہ لوگ اسلام آبادمیں جمع کر کےدکھائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 3rd 2022, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
31مئی سے پہلے اس جعلی حکومت کادھڑن تختہ ہو گا، بڑا دعویٰ

کراچی: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو 20کے بجائے 50 لاکھ لوگ جمع ہوں گے جبکہ سابق گورنر  عمران اسماعیل نے کہا کہ 31مئی سے پہلے اس جعلی حکومت کادھڑن تختہ ہو گا تحریراسکوائر سے زیادہ لوگ اسلام آبادمیں جمع کر کےدکھائیں گے۔

کراچی میں تحریک انصاف کے اجتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ عمران خان فیصلے صرف پاکستان کی بہتری کودیکھ کر کرتا ہے پاکستان کےپاس سچااورایماندارلیڈرعمران خان کی شکل میں موجود ہے عمران خان صرف اللہ سےڈرتاہے۔اسدعمر نے کہا کہ سب یک زبان ہیں’’غلامی نامنظور، آزادی کی زندگی گزاریں گے سب سےاچھےتعلقات رکھ کر زندگی گزاریں گے لیکن سراٹھا کر، اپنےجائزحق کومنوانےکیلئےعوام سڑکوں پرہیں قوم اپنےسچےلیڈرعمران خان کے ساتھ کھڑی ہے سب سےدوستی کریں گےلیکن سرنہیں جھکائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عید کے بعدپاکستان کی سب سےبڑی تحریک شروع ہونےوالی ہے دنیا دیکھےگی حقیقی آزدی کیلئے قوم اپنا فیصلہ کرچکی ہے عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو 20کے بجائے 50 لاکھ لوگ جمع ہوں گے۔خطاب کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کی کال پر پورے ملک میں عوام سڑکوں پرہیں 20 لاکھ لوگ اسلام آباد میں خان صاحب کوچاہئیں وطن کی خاطر عوام چاندرات کو سڑکوں پرہیں۔

Advertisement
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر

  • 3 دن قبل
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی

  • 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش

  • 4 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

  • 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • 10 گھنٹے قبل
میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement