لاہور کے جناح اسپتال کی دوسری منزل پر آئی سی یو میں آگ لگ گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 5th 2022, 12:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی یو سے تمام مریضوں کو نکال لیا گیا، جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریسکیو ٹیموں نے کارروائی کرکے اسپتال میں لگی آگ پر قابو پایا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آئی سی یو کے ریکوری روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی یو کے تمام وینٹی لیٹرز اور دیگر سامان آگ سے محفوظ رہا۔

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 17 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



