Advertisement
پاکستان

حکومت نے فرح خان کو دبئی سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا

اس کے علاو ہ عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی بھی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 5th 2022, 7:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے فرح خان کو دبئی سے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد : حکومت نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان کو دبئی سے پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق  دعویٰ  سامنے آیا ہے  کہ پی ٹی آئی حکومت کے دوران گوگی  نامی خاتون پر کرپشن کے چارجز ہیں جس کے پیش نظر نیب میں بھی تحقیقات جاری ہیں،

جبکہ ان کا ساتھ دینے والے مبینہ ساتھیوں کے خلاف بھی کرپشن چارجز کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیاہے ، پی ٹی آئی سینٹرل سیکریٹریٹ کے چار ملازمین کی بینک اکاونٹس تفصیلات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، ان میں محمد نعمان افضل ، طاہر اقبال ، محمدرفیق اور محمد ارشد شامل ہیں۔

2008سے 2022 تک عہدوں پر قائم رہنے والے ان ملازمین کے اکاﺅنٹس میں بھاری رقوم کی منتقلی ریکارڈ کی گئی ہے اکاونٹس میں آنے والی بھاری رقوم کا ریکارڈ بھی سٹیٹ بینک سے حاصل کر لیا گیاہے ، شواہد کی روشنی میں گرفتاریاں بھی عمل میں آ سکتی ہیں، فرح خان کی تفتیش کیلئے موجودگی ضروری ہے ۔اس کے علاو ہ عمران خان کے گوشواروں اور آمدن کی بھی جانچ پڑتال کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 5 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 5 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 31 minutes ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
Advertisement